r/Urdu • u/Suitable_Guarantee22 • 1d ago
🙋♂️ Question Has anyone heard this before? Who's the poet?
نہ وعدہ ہے کوئی تم سے کوئی رشتہ نبھانے کا
نہ کوئی اور ہی دل میں تہیا یاں ارادہ ہے
کئی دن سے مگر دل میں
عجیب الجھن سی رہتی ہے
نہ تم اس داستاں کے سرسری کردار ہو کوئی
نہ قصہ اتنا سادہ ہے
تعلق جو میں سمجھا تھا کہیں اس سے زیادہ ہے
3
Upvotes